چند روز ملک بھر میں موسم شدید گرم رہے گا ، بارش کا کوئی امکان نہیں ،محکمہ موسمیات

Spread the love

لاہور( نیوز رپورٹر)محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز میں ملک بھر میں

شدید گرمی کازرو ررہے گا اور دن بدن درجہ حرارت میں اضافہ ریکارڈ کیا

جائے گا جبکہ دھوپ کی شدت میں بھی تیزی ہوگی ملک بھر میں ابھی کس بھی

مقام پربارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ گرم مطلوب ہوائیں بھی چلتی رہیں گی

محکمہ موسمیات کے مطابق اس سال گزشتہ سال کی نسبت زیادہ گرمی پڑے گی

جس سے نمٹنے کے لئے شہریوں کو خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی

ضرورت ہے تاکہ کسی بھی نقصان سے بچ سکیں خاص طور پر زیادہ سے زیادہ

مشروبات کا استعمال گرمی کی شدت کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے ۔

Leave a Reply