چاڈ کے صدر

چاڈ کے صدر باغیوں سے لڑائی میں مارے گئے ، پارلیمینٹ تحلیل

Spread the love

چاڈ کے صدر

چاڈ(جے ٹی این آن لائن نیوز) افریقی ملک چاڈ میں 30 سال سے برسر اقتدار صدر باغیوں سے لڑائی

کے دوران ہلاک ہوگئے۔چاڈ کے صدر ادریس ڈیبی ساحل کاؤنٹی میں باغیوں سے فرنٹ لائن میں

لڑتے ہوئے ہلاک ہوئے۔چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ صدر

باغیوں سے لڑائی کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے، صدر ڈیبی کے بیٹے 37 سالہ فور اسٹار جنرل

محمد ادریس کو ملٹری کونسل کا سربراہ بنادیاگیا ہے۔صدر ادریس ڈیبی کی ہلاکت کے بعد فوج نے

پارلیمنٹ تحلیل کرکے18 ماہ میں انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔خیال رہے کہ ادریس ڈیبی

1990 میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدارمیں آئے تھے اور گذشتہ روز چھٹی بارملک کے صدر منتخب

ہو ئے تھے۔چاڈ کی فوج کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 68 سالہ صدر باغیوں سے لڑائی

کے دوران شدید زخمی ہوگئے تھے، صدر ڈیبی کے بیٹے 37 سالہ فور اسٹار جنرل محمد ادریس کو

ملٹری کونسل کا سربراہ بنادیاگیا ہے۔صدر ادریس ڈیبی کی ہلاکت کے بعد فوج نے پارلیمنٹ تحلیل

کرکے18 ماہ میں انتخابات کرانے کا اعلان بھی کردیا ہے۔خیال رہے کہ ادریس ڈیبی 1990 میں فوجی

بغاوت کے بعد اقتدارمیں آئے تھے اور گذشتہ روز چھٹی بارملک کے صدر منتخب ہو ئے تھے۔

چاڈ کے صدر

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply