53

چاند نظر نہیں آیا، یکم رجب المرجب بدھ 26فروری کو ہو گی

Spread the love

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رویت ہلال کمیٹی کے چیئر مین مفتی منیب الرحمان نے

اعلان کیاہے کہ رجب کا چاند نظر نہیں آیا ،یکم رجب المر جب بدھ 26فروری کو

ہو گی۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مفتی منیب الرحمان کا کہنا ہے کہ شب معراج

اتوار 22مارچ ،اتوار اور پیر کی درمیانی شب ہو گی۔

Leave a Reply