0

ربیع الثانی کاچاند نظرآگیا،مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی

Spread the love

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے چیرمین مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ ربیع الثانی 1440؁ھ کا چاند نظرآگیاہے ،یکم ربیع الثانی اتوار09دسمبر کو ہوگی ۔ پاکستان بھر میںصوبائی وضلعی اور زونل رویتِ ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ان کے متعلقہ ہیڈکواٹرز پر منعقد ہوئے۔کراچی ،کوئٹہ ،بدین ،موہنجو دڑواور کئی مقامات پر چاند نظر آگیاہے ، لہٰذا اتفاقِ رائے سے فیصلہ کیا گیاکہ یکم ربیع الثانی 1440؁ھ اتوار09دسمبر کو ہوگی ۔

Leave a Reply