پی ٹی آئی حکومت نے گوادر کیلیے وہ کام کر دیا جو کوئی نہ کر سکا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

گوادر(جتن آن لائن مانیٹرنگ ڈیسک ) پی ٹی آئی حکومت

پاکستان کے سب بڑے بین الاقوامی ائیرپورٹ پر کام کا آغاز کردیا گیا-

حکومت چین کی اشتراک سے گوادرمیں بین الاقوامی ائیرپورٹ کی تعمیراتی

کام کا سامان لے کر چینی بحری جہاز گوادرپورٹ پر لنگرانداز ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : گوادر پورٹ، سی پیک مخالفین پاکستان اوربلوچ دشمن،ڈاکٹر جمعہ خان

تفصیلات کے مطابق گوادرکے نیوانٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیرات شروع کردی

گئی ہے ائیرپورٹ کی تعمیرات کے لیئے چینی بحری جہاز ’’ ایم وی کیپ میل ‘‘

گوادرپورٹ پر لنگراندازہوگیا ،بحری جہاز میں چالیس کے قریب کنٹینرلوڈ ہیں جن

میں انٹرنیشنل ائیرپورٹ کی تعمیرات کے سامان موجود ہیں انٹرنیشنل ائیرپورٹ

کی تعمیراتی سامان پر مشتمل اس پہلی شپمنٹ کے آمد کے لمحات کو یادگار بنانے

کیلئے یونی ورسٹی آف بلوچستان تربت کیمپس اور گوادر کالج کے طلباء اور

طالبات کو بھی مدعو کیاگیا تھا جنہوں نے چینی بحری جہازکا استقبال کیا۔

پی ٹی آئی حکومت

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply