پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی کا عمل آج سے شروع

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پی ایس ایل

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز) پی ایس ایل کی ٹکٹوں کی واپسی کے لیے لائحہ

عمل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایس ایل ویب سائٹ پر جاری ایک بیان میں کہا گیا

ہے کہ ٹی سی ایس کے منتخب کردہ مراکز پر آج سے 25 ستمبر تک ٹکٹوں کی

پی ایس ایل5، کراچی میں تماشائیوں کے بغیرمیچ، پی سی بی کو 10کروڑ کا نقصان

واپسی کا عمل کیا جاری رہیگا۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ موجودہ رقم کی واپسی

کا عمل 25 ستمبر تک جاری رہے گا۔فیصل آباد ، گوجرانوالہ ، حیدرآباد ، اسلام آباد

، کراچی ، لاہور ، ملتان ، پشاور ، کوئٹہ ، راولپنڈی اور سکھر کے نامزد ٹی سی

ایس مراکز سے ٹکٹوں کی واپسی کی جاسکتی ہے جس کے لیے پیر سے ہفتہ

صبح 10 سے شام 4 تک کے اوقات مقرر کیے گئے ہیں۔ رقم واپسی کے لئے

اصلی شناختی کارڈ و اصلی ٹکٹ ساتھ ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے جب کہ کورونا

ایس او پی کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے یاد رہے کہ اس سے قبل بھی پی ایس

ایل کی انتظامیہ ٹکٹوں کی ریفنڈنگ کرچکی ہے اور اب ایک مرتبہ دوبارہ باقی رہ

جانے والے شائقین کے لئے ٹکٹوں کی ریفنڈنگ کرنے کا سلسلہ آج سے شروع کیا

جارہا ہے جس کے لئے انتظامیہ نے باقاعدہ شیڈول جاری کیا ہے ۔

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply