پی آئی سی پر حملے میں وزیر اعظم کا وکیل بھانجا پیش پیش رہا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جنرل رپورٹر)دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش تھا ، ہسپتال پر

پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل

نہیں کیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق دل کے ہسپتال پرحملے میں وزیر اعظم کا بھانجا پیش پیش تھا، ہسپتال

پر پتھراؤ، توڑ پھوڑ، موبائل وین کو آگ لگانے والے حسان خان نیازی کا نام ایف آئی آر میں شامل

نہیں کیا گیا

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply