پی آئی سی، وزیر اعظم کا بھانجا6روز بعد بھی نہ گرفتار ہوسکا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(کرائم رپورٹر) پی آئی سی ہسپتال پر وکلا کی جانب سے حملے میں ملوث

وزیر اعظم کے بھانجے حسان نیازی کو واقعہ کے 6 روز بعد بھی پولیس گرفتار

نہ کر سکی، پی آئی سی واقعہ پر و49%D ا8ک %DEا %7%DBEبن %D4%8%د869է وی կ %88%1 ى%
82D
%D5%8%دAA9ߧ تر %D ےA ھ %3 ر9%C%ۋس ג D99%A8%6%ثی BA9%DC%9% 81D88%A9 %1 وA%A%D81حا
%0A
%8%ک94B%D7%9%د889%D ں8 ل %F%D82%A9 ی %4%ظت AFA%D %%Dی8، A98%D1%B%اՌ D87%89 %9 و9%7%ثن 869%D1%9%چ928چ
%0D
%C%ۋت A7A%DCر %9%D81ظا %D4م %C%DBE%8A%3%D9Dعا %D6%B%ا 8C و%س4ل میڈیا پر جاری ہونے والی

ویڈیو سامنے آنے کے بعد مقدمے میں نامزد کیا گیا تھا۔واقعہ میں ڈاکٹرز کے

خلاف کوئی مقدمہ درج نہیں کیا گیا تھا۔قبل ازیںپی آئی سی کیس میں ملوث ملزم اور

پہلے سے اشتہاری ذیشان خالد ایڈووکیٹ گرفتارکرلیا گیا، معلوم ہوا ہے کہ

ایڈووکیٹ ذیشان خالد دہشتگردی سمیت دیگر سنگین دفعات کے ایک مقدمے میں

بھی پولیس کو مطلوب تھا،ملزم کے خلاف چند ماہ قبل ایک کیس میں ملزم کی

ضمانت منظور کرنے پر معزز جج پر تشدد کا الزام ہے۔انچارج انویسٹی گیشن

شمالی چھائونی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ اشتہاری ملزم ذیشان خالد کو گرفتارکرلیا۔

پولیس کے مطابق مزید تفتیش جاری ہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply