اب اس ملک کی کمی رہ گئی تھی کہ اس نے بھی پی آئی اے کو۔۔۔

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

سلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز ) پی آئی اے

ایتھوپیا نے بھی پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے منع کردیا۔ ذرائع کے

مطابق ایتھوپیا کی جانب سے پا کستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی کو خط لکھا گیا

ہے جس کے ذریعے پاکستانی پائلٹس کو طیارے اڑانے سے روکنے سے متعلق

پی آئی اے انجینئرز کا بڑا کارنامہ، طیارے کی کلرسکیم پینٹ کردی

آگاہ کیا گیا ہے ۔ ایتھو پیا کی حکومت نے پاکستانی پائلٹس کو لائسنسوں کی تصدیق

کرانے کی ہدا یت کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ایتھوپیا میں کام کر نیو ا لے

پاکستانی پائلٹس کے لائسنسوں کی تصدیق کی جائے اور بتایا جائے پی آئی اے کے

کن پائلٹس کے لائسنس جعلی ہیں۔

ایمریٹس ائیر لائن کا پاکستان سے سفر کرنیوالوں کیلئے کورونا ٹیسٹ لازم قرار

متحدہ عرب امارات کی ایئرلائن ایمیریٹس کے مطابق پاکستان سے بیرونِ ملک

سفر کرنے والے تمام مسافروں کے لیے کورونا وائرس ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایمیریٹس کے جاری کردہ اعلامیے میں بتایاگیاکہ پرواز

سے چار روز قبل ہر مسافر کو کورونا وائرس ٹیسٹ لازمی کروانا ہو گا ورنہ

انھیں طیارے میں بیٹھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔یہ ٹیسٹ تمام مسافروں کے

لیے ضروری قرار دیا گیا ہے خواہ وہ عمر کے کسی بھی حصے میں ہوں۔

پی آئی اے

Leave a Reply