0

پی آئی اے کی تمام پروازوں میں مسافروں کو قصیدہ بردہ شریف سنانے کا حکم

Spread the love

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ارشد ملک نے قومی ائیرلائن کی تمام پروازوں میں مسافروں کو قصیدہ بردہ شریف سنانے کا حکم دےدیا۔پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قصیدہ بردہ شریف کی آڈیو بورڈنگ کے وقت ملکی و بین الا قو امی پروازوں میں چلائی جائے گی۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کی جدہ اور مدینہ منورہ کی پروازوں پر قصیدہ بردہ شریف 2 بار سنایا جا ئے گا ۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ جدہ اور مدینہ کی پروازوں پر بورڈنگ کے علاوہ ٹیکسی کے وقت بھی قصیدہ بردہ شریف چلایا جائے گا۔

Leave a Reply