پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

یکم ستمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

Spread the love

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن نیوز) یکم ستمبر سے پیٹرول کی فی لیٹرقیمت میں کمی کا امکان ہے ۔

ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے

سفارشات موصول ہوگئی ہیں۔ جس میں پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی

قیمت میں 5 روپے، لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر

کمی کی تجویز دی گئی ہے۔ پیٹرولیم ڈویڑن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں کمی کی تجاویز

موجودہ سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئیں، سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کی

شرح میں ردو بدل سے قیمتوں میں مزید تبدیلی ہو سکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے حوالے

سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی۔ نئی قیمتوں پر عمل

درآمد یکم ستمبر سے ہوگا۔ ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قیمتوں کے حوالے سے حتمی فیصلہ وزارت خزانہ

وزیر اعظم سے مشاورت کے بعد کرے گی.نئی قیمتوں پر عمل درآمد یکم ستمبر سے ہوگا۔

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply