پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاریوں کا آغازسلیکٹڈ وزیراعظم سے کیا جائے،بلاول بھٹو

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد(جنرل رپورٹر)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی

دارالحکومت میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر تبصرہ کرتے ہوئے

کہا ہے کہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم

سے شروع کریں۔پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے

کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی

گرفتار کی خبر پر اپنے ٹوئٹ میں کہا ہے کہ یہ غربت نہیں،غریب مٹائو حکومت

ہے، اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے

شروع کریں۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply