پیراگون سکینڈل کے ملزم قیصر امین بٹ دل کی تکلیف کے باعث پی آئی سی منتقل

Spread the love

پیراگون سکینڈل کے ملزم قیصر امین بٹ کو دل کی تکلیف کے باعث پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق قیصر امین بٹ کو رات گئے دل کی تکلیف کے باعث فوری طور پر پی آئی سی میں داخل کرا دیاگیا جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کر کے علاج معالجہ شروع کر دیا گیا ۔قیصر امین بٹ کو آئی سی یو وارڈ میں زیر علاج رکھا گیا ہے ۔

Leave a Reply