پیارے پاکستانیوں ہمار اآپکا تعلق دکھاوے کا نہیں ،ترجمان پاک فوج

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

راوالپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے

کہا ہے پیارے پاکستانیو!پی ایس ایل فائنل میں فوجی اسٹائل کی کیپس، شرٹس

دیکھناچاہتے ہو،سوشل میڈیاپرپی ایس ایل دیکھنے کیلئے فوجی کیپس پہن کرسٹیڈیم

جانے کی مہم پرڈی جی آئی ایس پی آرنے اپنے ایک بیان میں کہا پیارے پاکستانیو!

پی ایس ایل فائنل میں فوجی سٹائل کی کیپس، شرٹس دیکھناچاہتے ہو،روشنیوں کے

شہر میں کھیل سے لطف اندوز ہوں،کھیل سیاست سے مبراہوتے ہیں،پاک فوج آپ

کی محبت اورحمایت کی قدر کرتی ہے،ہمیں یقین ہے آپ کا اورہمارا تعلق ان

چیزوں سے بلندہے۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply