پہاڑوں پر تصاویر بنوانے والی سٹار اونچائی سے گر کر ہلاک

Spread the love

یوں تو دنیا بھر میں گزشتہ چند سال سے سیلفی لینے اور بہترین ویڈیوز بنوانے کے چکر میں انسانوں کی ہلاکت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تاہم پھر بھی شہرت کے بوکھے انسان خطرناک کرتب دکھا کر تصاویر اور ویڈیوز بنانے سے بعض نہیں آتے۔اور ایسا ہی ایک افسوس ناک واقعہ تائیوان میں بھی ہیش آیا، جہاں ایک انٹرنیٹ سٹار مبینہ طور پر پہاڑ کی اونچائی سے گر ک81 %A%لة D81%8A%A%D8C%BB %8%ا׌ D87%B9%7%ثت BABٌ%%D ڨہ B18%D7%A%نѩ DAEۊا %D ھ9ک %D8ا%Dولڈ اور رومانوی انداز میں تصاویر اور ویڈیوز بناکر انٹرنیٹ پر شہرت حاصل کرنے والی 36 سالہ گیگی وو ایک حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔امریکی نشریاتی ادارے ’سی این این‘ نے اپنی خبر میں تائیوان کی مقامی میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ گیگی وو مبینہ طور پر 100 فٹ بلند پہاڑ پر چڑھنے کی کوشش کے دوران گر کر ہلاک ہوئیں۔رپورٹ کے مطابق 36 سالہ سٹار گیگی وو 30 میٹر اونچے پہاڑ پر چڑھنے کے دوران خراب موسم کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔حکام نے تصدیق کی کہ گیگی وو کی لاش کو 22 جنوری کو تلاش کرلیا گیا۔ساتھ ہی حکام نے فوری طور پر اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ گیگی وو پہاڑ پر چڑھنے کی ناکام کوشش کے دوران گر کر ہلاک ہوئیں یا خراب موسم کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہوئی تھی۔

Leave a Reply