پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں 0

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

Spread the love

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

اسلام آباد (جے ٹی این آن لائن نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتیں برقرار رکھی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران

خان نے وزارت خزانہ کی پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کیا ہے۔ وزارت

خزانہ کی جانب سے پٹرول کی قیمت میں 8 روپے 3پیسے، ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 14 پیسے،

مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 27 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 72 پیسے

اضافے کی تجویز دی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد

کر دی ہے اور اب آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول مصنوعات کی قیمتیں برقرا ررکھی جائیں گی۔

وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کی سمری مسترد کر دی ہے اور اب آئندہ 15

روز کے لیے پٹرول مصنوعات کی قیمتیں برقرا ررکھی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمتیں

برقرار رکھی جائیں گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے وزارت خزانہ کی پیٹرول کی

قیمتوں میں اضافے کی سمری کو مسترد کیا ہے۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply