0

پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان

Spread the love

یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس میںا و گرا ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاگیا ہے اوگر 30 جنوری کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سمری وز ا رت خزانہ کو بھجوائے گی اور یکم فروری سے ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 30 پیسے ، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 80 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 10 روپے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 50 پیسے تک کمی کا امکان ہے۔

Leave a Reply