0

پو لیس ایمبو لنس کے انا ڑی ڈرا ئیو ر نے اپناہی پیٹی بند بھا ئی کچل ڈا لا

Spread the love

اسلا م آ با د تھا نہ کر ا چی کمپنی کی حدود میں واقع کشمیر ہا ئی وے جی نا ئن مین اشا ر ہ خیبر چو ک کے قر یب سے مو ٹر سا ئیکل نمبر SA7656پر سوار پو لیس اہلکا ر کانسٹیبل سا جد حسین شا ہ اپنی منز ل کو روا ں تھا پیچھے سے تیز رفتا ری سے آ نیوا لی محکمہ پو لیس ہی کی سر کا ری ایمبو لنس جس کو ڈرائیو ر CTFکا نو جوا ن شکیل احمد چلا رہا تھا نے ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میںکانسٹیبل سا جد حسین شا ہ مو قع پر ہی جا ں بحق ہو گیا ،مو قع پر مو جود افراد نے جا ں بحق ہو نیوا لے اہلکا رکو فو ری پمز ہسپتا ل منتقل کر دیا جہا ں پو لیس کی کثیر تعداد بھی جمع ہو گئی ،عینی شا ہد ین کے مطا بق مو ٹر سا ئیکل سوار اہلکا ر اپنی رفتا ر پرلین میں باکل ٹھیک جارہا تھا لیکن ایمبو لنس وا لے کی رفتا ر زیا دہ تھی اور سگنل بھی اسی نے توڑاجس کی وجہ سے مو ٹر سائیکل سوار کانسٹیبل جا ں بحق ہو ا ،پمز ہسپتا ل میں چیف کمشنر عا مر علی احمد ،ڈپٹی کمشنر حمز ہ شفقات ،ایس پی ہیڈ کو ار عا مر خا ن نیا زی ،ایس پی صد ر زو ن ،ڈا کٹر نعیم اقبا ل ،ایس پی لیا قت نیا زی سمیت دیگر افسران بھی مو قعہ پر پہنچ گے ،پو لیس لا ئن ہیڈ کو ار ٹر میں نما ز جنا زہ ادا کی گئی اس کے بعد میت کو ان کے آ با ئی گا ؤ ں ہر ی پو ر منتقل کر دیا گیا جہا ں آ ج نما ز جنا زہ ادا کی جا ئے گی ،پو لیس کے مطا بق ایمبو لنس ڈرا ئیو ر شکیل احمدکانسٹیبل CTFمر یض رو ما ن خا ن کو ہسپتا ل لے کر جا رہاتھا ،متعلقہ تھا نہ کر ا چی کمپنی صدر زو ن کے ہو می سا ئیڈ یو نٹ کے اے ایس آئی آ صف خا ن کو تفتیش سو نپ دی گئی ،اے ایس آ ئی آ صف خا ن کے مطا بق رپور ٹ کا اندراج کر لیا گیا ہے،لو ا حقین کے مطا بق تد فین کے بعد ہی کا روا ئی کی جا ئیگی۔

Leave a Reply