پولیس نے منشابم کادوسرابیٹابھی گرفتارکرلیا

Spread the love

ٹاؤن شپ پولیس نے قبضہ گروپ منشاء بم کے دوسرے بیٹے عامر منشاء کو بھی گرفتار کرلیا۔ ٹاؤن شپ پولیس ان ایکشن۔ قبضہ گروپ منشاء بم کے بیٹے عامر منشاء کو گرفتار کرلیا گیا۔ ڈی ایس پی ملک اعجاز نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ ملزم عامر منشاء کے خلاف دہشت گردی ایکٹ اور دیگر سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج ہیں۔ ملزم کو سنگین مقدمات میں ملوث ہونے پروارڈن کی نوکری سے برخاست کیا گیا تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ملزم عامر کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Leave a Reply