جیکب آباد میں پولیس اور عزاداروں میں جھڑپیں،آنسو گیس کے گولے فائر جلوس میں بھگدڑ

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

( پولیس اور عزادار ) جیکب آباد میں پولیس اور عزاداروں میں جھڑپیں،آنسو گیس کے گولے فائر جلوس میں بھگدڑ،پولیس کی لاٹھی چارج ،فائرنگ ،شیعہ رہنما احسان شاہ سمیت متعدد گرفتارتین پولیس

اہلکار زخمی تفصیلات کے مطابق جیکب آباد میں یوم علی کے سلسلے میں جلو س نکالنے اور مجلس کرنے کے معاملے پر انتظامیہ اور شیعہ رہنماؤں میں کشیدگی کئی اجلاسوں

کے باوجود بھی برقرار رہی جمع کے روز شیر شاہ حویلی سے عزاداروں نے پولیس کی روکاوٹیں توڑ کر جلوس نکالا اور نعرے لگاتے ہوئے اولڈ میونسپل روڈ پہنچے جہاں پولیس

کرونا وباء کے باعث لاک ڈاؤن کرنیوالے ممالک پاگل، صدر بیلا روس

اور عزاداروں میں جھڑپیں شروع ہو گئیں پولیس نے عزاداروں کو آگے بڑھنے سے روکنے کی کوشش کیلیکن عزادار آگے بڑھنے لگے جس پر پولیس نے لاٹھی چارج شروع کر

دی مشتعل افراد نے پولیس پر پتھراؤ بھی کیاجس سے تین پولیس اہلکار احسان،امدادرند اور خالد زخمی ہو گئے پولیس نے آنسو گیس کے گولے فائر کرکے لاٹھی چارچج کی جس

سے عزاداروں میں بھگدڑ مچ گئی بکتر بند گاڑی سمیت پولیس کی بھاری نفری سارا دن قائد اعظم روڈ پر الرٹ رہی پولیس نے تمام تر کوششوں کو باوجود شیعہ رہنماؤں کو جلوس

نکالنے اور مجلس کرنے نہیں دی پولیس نے شیعہ رہنما سید احسان شاہ سمیت 15افراد کو گرفتار کر لیا ہے دوسری جانب شام کے وقت ایس ایس پی بشیر بروہی نے ڈی سی غضنفر

علی قادری کے ہمراہ قائد اعظم روڈ کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔

پولیس اور عزادار

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply