پولیس افسران کو دھمکیاں، پی ٹی آئی رکن اسمبلی شہزاد اعوان کیخلاف مقدمہ درج

Spread the love

کراچی(کرائم رپورٹر)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی ملک شہزاد اعوان

کے خلاف پولیس کو دھمکانے پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔سوشل میڈیا پر ملک شہزاد

اعوان کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں رکن سندھ اسمبلی آئی جی، ڈی آئی جی اور

یہ بھی پڑھیں:راجہ بشارت کی دھمکیاں،اصل حقیقت سامنے آگئی

ایس ایس پی کو دھمکیاں دے رہے تھے۔ شہزاد اعوان نے پولیس افسران کو چوک

پر الٹا لٹکانے کی دھمکیاں دی تھیں، دھمکیاں دینے کے خلاف تھانہ اتحاد ٹائون

میں مقدمہ درج کرلیا گیا جس میں دھمکیاں دینے کی دفعات شامل کی گئیں۔

Leave a Reply