پنجاب یونیورسٹی،ایم اے،ایم ایس سی رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم اے،ایم ایس سی پارٹ ون
پرائیویٹ2019ءکیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 18اپریل 2019ء
تک توسیع کردی ہے.

تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔

Leave a Reply