پنجاب کے 360 سرکاری سکولوں کو ماڈل سکول بنانے کا فیصلہ

Spread the love

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر میں 360 سرکاری سکولوں کو ماڈل سکول بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں ان سکولوں کی عمارتوں کی تعمیر و مرمت اور ترئین و آرائش کے احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ دس دس سرکاری سکولوں کو ماڈل سکولوں کا درجہ دیا گیا ہے۔ منصوبے پر آئندہ چند روز میں باقاعدہ کام شروع کر دیا جائے گا۔

Leave a Reply