پنجاب کے نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی

Spread the love

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا، نجی وسرکاری تعلیمی اداروں میں 24 سے 31دسمبر تک تعطیلات ہوں گی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کے جاری کردہ احکامات پر دسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی عمل درآمد کروائے گی، تمام سرکاری اور نجی اداروں کو اس حوالے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply