حکومت کا تعلیمی اداروں میں چھٹیاں مزید نہ بڑھانے کا فیصلہ 0

پنجاب کے سرکاری تعلیمی اداروں کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ

Spread the love

محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری تعلیمی اداروں کی ریشنلائزیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے،

جس کے تحت ضرورت سے زائد اساتذہ کو کم اساتذہ والے سکولوں میں تعینات کیا جائے گا اس طرح کسی بھی سکول میں مطلوبہ تعداد سے زائد طلباءکو بھی دیگر سکولوں میں ایڈجسٹ کیا جائے گا۔

یہ بھی بتایا گیا ہے محکمہ تعلیم پنجاب نے اس سلسلے میں 5 فروری کو عام تعطیل کے باوجود پنجاب بھر کے ڈائریکٹر ایجوکیشن کا اجلاس سول سیکرٹریٹ میں طلب کر لیا ہے۔

Leave a Reply