پنجاب کے تعلیمی اداروں کی سردیوں کی چھٹیوں میں6جنوری تک اضافہ

Spread the love

محکمہ سکولز ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا۔ صوبائی وزیر تعلیم مراد راس کے مطابق موسم سرما کی چھٹیاں 6 جنوری تک بڑھادی گئی ہیں اب سکول 7 جنوری بروز پیر کھلیں گے۔ شدید سردی میں والدین کو بچوں کو سکول چھوڑنے میں پریشانی کا سامنا ہوتا ہے اور شدید سردی کے باعث بچے بیمار بھی پڑسکتے ہیں۔

Leave a Reply