96

پنجاب کےوزراء کی کارکردگی پر سوالیہ نشان،رپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش

Spread the love

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب کی صوبائی کابینہ کی کارکردگی رپورٹ وزیراعلیٰ

پنجاب سردار عثمان بزدار کو پیش کر دی گئی ہے جسے وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعظم عمران خان کو پیش کریں گے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ کی روشنی

میں پانچ سے چھ صوبائی وزراء کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہیں جن کے پاس

اہم محکموں کی وزارتیں تو ہیں لیکن ان وزراء کی کارکردگی نہ ہونے کے برابر

ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بعض صوبائی وزراء کو کارکردگی کے حوالے

سے اے کیٹگری میں بھی شامل کیا گیا ہے۔

Leave a Reply