پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی ٹینس بال ٹورنامنٹ 26 اپریل سے شروع ہوگا، رجسٹریشن کی کل آخری تاریخ

Spread the love

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی غازی روڈ لاہورکی

سپورٹس کمیٹی کے زیر اہتمام ٹینس بال کرکٹ ٹورنامنٹ 26 اپریل 2019ء سے

شروع ہو گا ،ٹیمیوں کی رجسٹریشن کے لیے آخری تاریخ 20 اپریل مقررکردی

گئی ہے، سپورٹس کمیٹی کے چیئرمین بابر اسماعیل بٹ نے تفصیلات بتاتے ہوئے

کہا رجسٹریشن فییس 1000 روپے رکھی ہے، ہر ٹیم 7 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی،

پہلا انعام 20 ہزار، دوسرا اورتیسرا 10،10 جبکہ چوتھا انعام 8 ہزار روپے رکھا

گیا ہے، ٹورنامنٹ پنجاب سپورٹس کمپلیکس غازی روڈ میں کھیلا جائے گا، جس

کے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں، ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی خواہشمند

ٹیمیں رجسٹریشن کیلئے رابطہ کریں.

Leave a Reply