پنجاب میں ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری

Spread the love

حکومت پنجاب کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں ہر قسم کے تقرروتبادلوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن ایس اینڈ جی اے ڈی کے آئی اینڈ سی ونگ کے سیکرٹری محمد مسعود مختار نے جاری کیا۔ جس کے مطابق اگر کہیں تقرروتبادلوں کی بہت ضرورت ہوئی تو اس سلسلے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے منظوری لینے کے بعد یہ تبادلے ہو سکیں گے تاہم سکولز ایجوکیشن پر تقرروتبادلوں پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔

Leave a Reply