پنجاب میں فوج ،رینجرزکو طلب کر لیا گیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پنجاب میں فوج رینجرز

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) محرم الحرام میں امن و امان کو برقرار رکھنے

کے معاملے پر پنجاب میں جلوسوں کی سکیورٹی کے لئے پاک فوج کی 63 اور

رینجرز کی 43 کمپنیاں طلب کر لی گئیں۔ پنجاب پولیس نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری

داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا۔مراسلہ کے مطابق پاک فوج کی 3، رینجرز کی 3 کمپنیاں

سکیورٹی ڈیوٹی کے فرائض ادا کریں گی۔ 9127 جلوسوں، 36464 مجالس کی

سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گی۔ لاہور میں پاک فوج کی 9 اور رینجرز کی

10 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ شیخوپورہ ریجن میں پاک فوج کی 5 رینجرز کی 3

کمپنیاں ڈیوٹ دیں گی۔ گوجرانوالا میں پاک فوج کی 4 اور رینجرز کی 9 کمپنیاں

محرم الحرام میں مذہبی تنائوکابڑھ جاناافسوسناک امر،اسلامی نظریاتی کونسل

ڈیوٹی دیں گی۔ راولپنڈی میں پاک فوج 9 اور رینجرز کی 6 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔

سرگودھا ریجن میں پاک فوج 7 اور رینجرز کی 4 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ فیصل

آباد ریجن میں پاک فوج کی 10، رینجرز کی 5 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ ملتان ریجن

میں پاک فوج کی 8 اور رینجرز کی 2 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ ساہیوال ریجن میں

پاک فوج کی 5 اور رینجرز کی 2 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ ڈی جی خان ریجن میں

پاک فوج کی 7 اور رینجرز کی 2 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔ بہاولپور میں پاک فوج

کی 4 اور رینجرز کی 5 کمپنیاں ڈیوٹی دیں گی۔شیخوپورہ ریجن میں پاک فوج،

رینجرز کی کمپنیاں یکم سے 10 محرم تک ڈیوٹی دیں گی۔ گوجرانوالا اور حافظ ا?

باد میں 9 اور 10 محرم تک ڈیوٹی دیں گی۔

پنجاب میں فوج رینجرز

قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply