0

پنجاب حکومت کا تعلیمی سال یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ

Spread the love

پنجاب حکومت نے رواں سال 2019ء کا تعلیمی سال یکم مارچ کی بجائے یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے نئے تعلیمی سال کے آغاز میں ایک ماہ کی تاخیر کے فیصلے پروالدین نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی ہے وہ بچوں کے مستقبل سے کھیلنے کیلئے بار بار تجربے نہ کریں، بلکہ عملی کام پر توجہ دے ،حکومت کے اس حوالے سے فیصلے کے باعث سرکاری تعلیمی ادار و ں میں داخلے بھی بری طرح متاثر ہو سکتے ہیں۔

Leave a Reply