پنجاب اور سندھ حکومت کا بغیر امتحان طلبہ کو پاس نہ کرنے کا فیصلہ 0

پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات یکم مارچ سے شروع ہونگے

Spread the love

لاہور(جے ٹی این آن لائن) پنجاب بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات 2019ء یکم مارچ سے شروع ہوں گے۔ تعلیمی بورڈز اپنے اپنے طلبہ ، سکول حکام کو اگاہ کر دیا

جن تعلیمی بورڈز کے تحت یکم مارچ سے مییٹرک کے امتحانات کا انعقاد ہونا ہے ان میں ملتان ، ڈیرہ غازی خان، لاہور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، بہاول پور، فیصل آباد اور سرگودھا تعلیمی بورڈز شامل ہیں ۔

تمام متعلقہ تعلیمی بورڈز نے امتحان دینے والے طلبہ کو ڈیٹ شیٹس اور امتحانی مراکز سے متعلق انفرادی اور ان کے سکولوں کی سطح پر مطلع کرنے کیلئے مراسلے ارسال کر دیئے ہیں.

Leave a Reply