مظفر آباد، کوٹلی میں کرونا وباء تشویشناک، اول تا ہشتم کلاسز25 اپریل تک بند

پنجاب بھر میں سکول صبح 7سے 11:30بجے تک کھلیں گے

Spread the love

پنجاب بھر میں سکول

لاہور(جے ٹی این آن لائن نیوز) پنجاب کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں کیلئے نئے اوقات کار

جاری کردیئے گئے جس کے بعد تمام سکول صبح 7سے 11بجے تک کھلیں گے تفصیلات کے مطابق

وزیر تعلیم پنجاب مرادراس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ پنجاب

کے تمام سرکاری اورنجی سکولوں کیلئے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے اب تمام سکول صبح

7سے 11:30بجے تک کھلے رہیں گے اور حکومت کی جانب سے جاری ایس اوپیزپرعمل کیاجائے

اوقات کار کے مطابق نرسری سے مڈل تک کی طالبات کی کلاسز کے اوقات کار7:15سے11:15تک

ہوں گے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے اوقات کار 7:15 سے 11:45تک ہوں گے،نرسری سے مڈل

تک طلباء کے سکول کے اوقات کار7:30سے11:30تک ہونگے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے طلباء

کی کلاسز7:30سے 12بجے تک ہونگی تاہم کلاسزکے دوران کوئی بریک نہیں ہوگی۔نرسری سے

مڈل تک طلباء کے سکول کے اوقات کار7:30سے11:30تک ہونگے جبکہ میٹرک اورانٹرمیڈیٹ کے

طلباء کی کلاسز7:30سے 12بجے تک ہونگی تاہم کلاسزکے دوران کوئی بریک نہیں ہوگی۔کلاسزکے

دوران کوئی بریک نہیں ہوگی۔

پنجاب بھر میں سکول

ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply