Punjab Education Foundation Logo 172

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن، طلبہ فیسوں کی ادائیگی ”ب“ فارم کیساتھ مشروط

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور(جتن آن لائن ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فانڈؤیشن نے طلبہ کی فیسوں کی ادائیگی ” ب “ فارم جمع کرانے سے مشروط کر دی- ” ب “ فارم جمع نہ کرانے کی صورت میں بچوں کی فیسوں کی ادائیگی نہیں کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

“ب”فارم جمع نہ کرانے کی صورت میں فیسوں کی ادائیگی بند کرنے کا انتباہ

پنجاب ایجوکیشن فانڈؤیشن نے پارٹنر سکولوں کو زیر تعلیم طلبہ کے کوائف کے ساتھ ” ب “ فارم جمع کرانے کی ہدایات جاری کی ہیں، اس سلسلے میں 31 دسمبر کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے- پیف پارٹنر سکولز سٹوڈنٹس انفارمیشن سسٹم میں ” ب “ فارم کو آن لائن جمع کرانے کے پاپند ہوں گے- مراسلے کے مطابق فارم جمع نہ کرانے والے طلبہ کی فیسوں کی ادائیگی آئندہ سال سے بند کر دی جائے گی-

Leave a Reply