پشاور، چیک پوسٹ کے قریب دھماکہ، 5 خواتین سمیت 9 افراد زخمی

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

پشاور(جتن آن لائن سٹاف رپورٹر) پشاور چیک پوسٹ دھماکہ

خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے معروف کاروباری علاقے کارخانو میں چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 9 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

2 خواتین کی حالت تشویشناک

ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے کارخانو چیک پوسٹ کے قریب ہونیوالے دھماکے میں 9 افراد زخمی ہوگئے ہیں، دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) منتقل کردیا گیا۔ ایچ ایم سی ہسپتال انتظامیہ کے مطابق ابھی تک دھماکے میں زخمی والے 9 افراد کوہسپتال لایا گیا ہے جن میں 5 خواتین بھی شامل ہیں اور 2 خواتین کی حالت تشویشناک ہے۔

پشاور چیک پوسٹ دھماکہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply