پشاور پریس کلب، پولیس گردی کے پیچھے حکومت ہے، فیصل کریم کنڈی

Spread the love

پشاور (بیورو رپورٹ) پشاور پریس کلب، پولیس

پشاور کینٹ پولیس کا ڈی ایس پی سینئر صحافی کا گریبان پکڑنے کی کوشش کررہا ہے

12 اکتوبر کو پشاور پریس کلب پر پولیس گردی کے واقعے کی شدید مزمت کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی

سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کٴْنڈی نے کہا ہے کہ پشاور پریس کلب میں پولیس گردی انتہائی قابلِ

=-،-= خیبر پختونخوا سے متعلق مزید خبریں (=-= پڑھیں =-=)

مذمت ہے۔انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پریس کلب پر چڑھائی کرکے خیبرپختونخوا پولیس نے گھٹیا

مثال قائم کی ،فاشسٹ حکومت کے ایماء پر پشاور پریس کلب کو پولیس گردی کا نشانہ بنایا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ خواجہ سراؤں کی پریس کانفرنس روکنا بنیادی انسانی حقوق پر حملہ ہے ،

صحافیوں کو ریاستی دہشت گردی کا سامنا ہے

صوبے کے مرکزی پریس کلب پر پولیس کا دھاوا تحریکِ انصاف حکومت کی گھبراہٹ کے آثار ہیں

جبکہ ریاستی غنڈہ گردی سے حکومت صحافیوں کو فرائض سرانجام دینے سے نہیں روک سکتی۔

پشاور پریس کلب، پولیس ، پشاور پریس کلب، پولیس ،پشاور پریس کلب، پولیس

=-= قارئین کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

Leave a Reply