پسند کی شادی کیلئے لڑکی نے ماں اور آشنا سے مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

لاہور (جے ٹی این آن لائن نیوز ) آشنا سے مل کر

لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں ایک لڑکی نے پسند کی شادی کرنے کے لیے

ماں اور اپنے آشنا کے ساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کر دیا۔ ایس ایس پی انویسٹی

چلاس،سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ملزمان کی فائرنگ، 5 اہلکار شہید

گیشن ذیشان اصغر کے مطابق کوٹ لکھپت کے علاقے میں قتل ہونے والے ارشد

کے ورثا نے واقعے کو ڈاکوؤں سے مزاحمت کا نتیجہ بتایا۔ پو لیس نے حالات و

واقعات مشکوک جان کر جب تفتیش کی تو پتہ چلا کہ ارشد کا قتل ڈکیتی کے دوران

مزاحمت کا شاخسانہ نہیں بلکہ مقتول کی بیٹی سائرہ نے اپنی ماں ساجدہ، آشنا معظم

اور اس کے ساتھی کے ساتھ مل کر سگے باپ کو قتل کروایا۔ ملزمہ سائرہ، معظم

سے شادی کرنا چاہتی تھی اور اس کا باپ شادی کے خلاف تھا، ملزمہ سائرہ نے

والدہ اور ساتھیوں کے ساتھ مل کر اپنے والد ارشدکو فائرنگ کرکے قتل کیا اور

ڈکیتی کا ڈرامہ رچایا۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات کرنے کے بعد ملزمان کو

گرفتار کر لیا ہے۔

ملزمہ سائرہ، معظم

آشنا سے مل کر

Leave a Reply