پریانکا چوپڑا کی طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی اور تھائی لینڈ کی حسینائیں

پریانکا چوپڑا کی طلاق سے متعلق بڑی پیشگوئی اور تھائی لینڈ کی حسینائیں

Spread the love

ممبئی، بنکاک (جے ٹی این آن لائن شوبز نیوز) پریانکا چوپڑا کی طلاق

بھارت کے فلمی مبصر کمال راشد خان المعروف کے آر کے نے بالی ووڈ اداکارہ

پریانکا چوپڑا کی شوہر نک جونس سے طلاق کے حوالے سے بڑی پیشگوئی کر

دی۔ انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں پریانکا اور نِک جونس سے متعلق پیشگوئی

کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ 10 برسوں میں نِک اپنی اہلیہ پریانکا کو طلاق دے

دیں گے۔

=–= ایسی ہی مزید دلچسپ خبریں ( =–= پڑھیں =–= )

واضح رہے کے آر کے کی جانب سے کی جانے والی بیشتر پیشگوئیاں سوشل

میڈیا پر زیرگردش ہیں جس پر صارفین بھی بڑی تعداد میں ردعمل دے رہے ہیں۔

ایک صارف نے کہا اس شادی کا 10 برس مزید چلنا مشکل ہے، اور وہ دونوں یہ

پہلے سے جانتے ہیں۔ خیال رہے دسمبر 2018ء میں پریانکا چوپڑا نے امریکی

گلوکار نک جونس سے شادی کی تھی۔

=-،-= تھائی لینڈ میں کرونا پھیلنے پر حسیناؤں سے تحقیقات

تھائی لینڈ میں کرونا وائرس پھیلنے پر مقابلہ حسن میں شریک حسیناؤں کو شامل

تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا نے کہا ہے ہے کہ مقابلہ حسن

میں شریک حسیناؤں کو ماسک نہ پہننے پر انہیں تفتیش کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔

=-= قارئین= کاوش پسند آئے تو اپ ڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں

تھائی لینڈ میں مقابلہ حسن کی تقریب کے بعد کرونا وائرس کے 22 کیسز سامنے

آئے، جس کے پھیلاؤ کا سبب حسیناؤں پر شبہ کرنے کی صورت میں کیا جا رہا

ہے۔ گذشتہ دنوں بینکاک میں ہونے والے مقابلہ حسن میں شریک 13 حسیناؤں اور

عملے کے 9 افراد کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔

پریانکا چوپڑا کی طلاق

Leave a Reply