219

پرویز مشرف کے مزید ساتھیوں کی تحریک انصاف میں شمولیت

Spread the love

سابق صدر پرویز مشرف کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماؤں نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق شمولیت کا اعلان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل ارشد داد کی موجودگی میں کیا گیا۔ سید فقیر حسین بخاری، چودھری اسد محمود اور شہزاد ستی، خواتین ونگ کی صدر اور یوتھ ونگ کے صدر راجہ شاہد بھی پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے ہیں۔

Leave a Reply