PM Pakistan imran khan

پا کستان اپنے دفاع کا حق استعما ل کر تا رہے گا ،عمران خان

Spread the love

اسلا م آباد (جے ٹی این آن لا ئن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پا کستان

کسی کے خلا ف جا رحا نہ عزائم نہیں رکھتا مگر پا کستان اپنے دفاع کا حق استعما

ل کر تا رہے گا ، مسلح افواج نے بھارتی جا رحیت کو بھر پو ر اند از میں نا کام بنا

یا ،قوم کو مسلح افواج کی صلا حیتوں پر مکمل اعتما د ہے ۔وزیراعظم نے ان

خیالات کا اظہار ایوان وزیراعظم میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے

ملاقات کے دوران کیا۔ملاقات میںسکیورٹی صورتحال اور پیشہ ورانہ امور پر

تفصیلی تبا دلہ خیا ل کیا گیا۔ آرمی چیف جنرل قمر جا وید باجو ہ نے وزیر اعظم کو

پا ک فوج کی پیشہ ورانہ تیاریو ں پر بر یفنگ دیتے ہو ئے کہا کہ مسلح افواج کسی

بھی جا رحیت سے نمٹنے کی بھرپورصلاحیت رکھتی ہیں ۔

Leave a Reply