پا کستانی سفا رتخا نے کے با ہر رشوت لینے وا لا افغان پو لیس اہلکا ر معطل

Spread the love

افغانستان نے پاکستانی سفارتخانے کے باہر فرائض سرانجام دینے والے ایک پولیس اہلکار کو رشوت لینے کے الزام میں معطل کردیا۔ منگل کو افغان میڈیا کے مطابق افغانستان کی وزارت داخلہ نے پاکستانی سفارتخانے کے باہر فرائض سر انجام دینے والے پولیس اہلکار کو رشوت لینے کے الزام میں معطل کر دیا ہے۔ وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی سفارتخانے کے باہر فرائض سرانجام دینے والے پولیس اہلکاروں کی مکمل تربیت کی جائے گی تا کہ وہ سادہ لوح لوگوں سے رشوت طلب نہ کر سکیں۔

Leave a Reply