پاک فوج نے یوم پاکستان کی مناسبت سے آفیشل نغمہ جاری کردیا

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

اسلام آباد( جے ٹی این آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر)

نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے آفیشل نغمہ جاری کردیا۔سماجی رابطوں کی ویب

سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی ایس پی آر نے نغمے

کی جھلکیوں کی ویڈیو شیئر کی جس کا عنوان پاکستان زندہ باد ہے۔نغمے کی ویڈیو

میں پاکستان کی تینوں مسلح افواج کے جوانوں کو مارچ پاسٹ اور فلائنگ پاسٹ کا

شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے دکھایا گیا۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply