پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گرایا

Spread the love

پاک فوج نے اےک اور بھارتی جاسوس ڈرون مار گراےا جس سے مار گرائے جانےوالے بھارتی ڈرونز کی تعداد 3 ہو گئی ہے ، گزشتہ روز تباہ کئے جانےوالے بھارتی جاسوس کواڈ کا پٹر سے متعلق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق لائن آف کنٹرول کے ستوال سیکٹر کے قریب پرواز کر رہا تھا۔ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نشانہ بنائے گئے ڈرون کی تصویر بھی شیئر کی ۔

Leave a Reply