خاتون پائلٹ مریم مختیار
ڈسکہ (جے ٹی این آن لائن نیوز) پاک فضائیہ کی پہلی خاتون پائلٹ مریم مختیار شہید کی 6برسی( آج)
24نومبر کو منائی جائے گی مریم مختیار شہید6سال پہلے پاک فضائیہ کے ایف سیون تربیتی طیارے
پر معمول کی جنگی مشقوں کے دوران طیارے میں فنی خرابی کے باعث میانوالی کے قریب جہاز تباہ
ہونے کے نتیجہ میں شہید ہوئی تھیں۔
خاتون پائلٹ مریم مختیار
ستاروں کا مکمل احوال جاننے کیلئے وزٹ کریں ….. ( جتن آن لائن کُنڈلی )
قارئین : ہماری کاوش پسند آئے تو شیئر ، اپڈیٹ رہنے کیلئے فالو کریں