پاک فضائیہ اور سول آرمڈ فورسز کیلے 8 ارب کا ضمنی بجٹ منظور

Spread the love

اسلام آباد(جےٹی این آن لائن) بھارت کیساتھ جاری کشیدگی کے تناظر میں پاکستان ایئرفورس
اور سویلین آرمڈ فورسز کی ضروریات کے لیے حکومت نے 8 ارب روپے کے ضمنی بجٹ
کی منظوری دیدی۔

وزارت خزانہ کے حکام کے مطابق کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی نے پاک فضائیہ اور سول آرمڈ فورسز کے لیے
اضافی بجٹ کی منظوری دیدی۔جس میں سے بجٹ کا نصف پاک فضائیہ کو دیا جائیگا جبکہ باقی نصف پاکستان
رینجرز ، سول آرمڈ فورسز اور پاکستان بناؤ سرٹیفکیٹ کی مارکیٹنگ کے لیے بینکوں کو ادائیگی کے لیے استعمال
ہوگا۔

Leave a Reply