0

پاک بحریہ مشق امن، ٹرینوں پر بینر آویزاں

Spread the love

ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے رواں ماہ پاک بحریہ کی کثیر القومی مشق امن19امن کےلئے متحد کے نصب العین کے تحت ہو گا، مشق امن میں 40سے زائد ممالک، بحریہ اثاثوں اور مندوبین شرکت کررہے ہیں،گزشتہ روز اس ضمن میں پاکستان ریلوے کی ٹرینوں کو مشق امن 19کے بینرز سے سجا کر روانہ کیا گیا،اس موقع پر کینٹ اسٹیشن کراچی پر پاک بحریہ کے بینڈ نے ملی نغموں کی خصوصی دھنیں پیش کیں، امن بینرز آویزاں کی ہوئی ٹرین کا مقصد اندرون ملک امن کا پیغام دینا ہے،پاکستان امن پسند ملک اور ہم سب امن کے قیام اور فروغ کےلئے متحد ہیں۔

Leave a Reply