Pakistan China Friendship, Shaking Hands

پاکستان کی معاشی مشکلات میں مزید کمی، چین آج 2 ارب 10کروڑ ڈالر دےگا

Spread the love

اسلام آباد(جے ٹی این آن لائن) پاکستان کو آج بروز پیر چین سے 2 ارب 10 کروڑ

ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید

مستحکم ہو گی، وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک

بیان میں کہا یہ رقم اسٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی اور اس سے زرمبادلہ

کے ذخائر بھی بہتر ہوںگے۔ جبکہ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے

چینی وزارت خزانہ کے ساتھ تمام ضروری کارروائی مکمل کرلی گئی ہے تاکہ دو

ارب10 کروڑ ڈالر کی رقم موصول ہوسکے۔

Leave a Reply