پاکستان کویت کے ساتھ تعلقات کوخاص اہمیت دیتا ہے ، شاہ محمود

Spread peace & love
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ

پاکستان کویت کے ساتھ تعلقات کوخاص اہمیت دیتا ہے ، پاکستانی عوام کویتی امراء

اور حکومت کے لئے احترام کا جذبہ رکھتی ہے ، کویت نے ہر مشکل وقت میں

پاکستان کی معاونت کی۔ہفتہ کو کویت کے نائب وزیر اعظم شیخ صباح کے وزیر

خارجہ شاہ محمود قریشی کے اعزازمیں افطار ڈنر کا اہتمام کیا ۔ وزیر خارجہ شاہ

محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کویت کے ساتھ تعلقات کوخاص اہمیت دیتا

ہے ۔ پاکستانی عوام کویتی امرا اور حکومت کے لئے احترام کا جذبہ رکھتی ہے ،

کویت نے ہر مشکل وقت میں پاکستان کی معاونت کی۔ ایک لاکھ سے زائد پاکستانی

اووسیز کویت کی تعمیرو ترقی میں اپنا حصہ ڈال رہے ہیں ۔کویتی نائب وزیر اعظم

شیخ صباح خالد نے کہا کہ پاکستان برادر اسلامی ملک ہے ۔ کویت پاکستان کے

لئے بھی یہی جذبات رکھتا ہے ۔ پاکستانی بہت محنتی اور جفاکش ہیں کویت کے

لئے ان کی خدمات قابل تحسین ہیں ۔

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply