0

پاکستان پر ڈالروں کی بارش

Spread the love

پاکستانیوں کےلئے رواں ہفتہ خوشیوں کی نوید لے کر آرہا ہے، گزشتہ روز طے پانے والے معاہدے کے فوری بعد متحدہ عرب امارات کی جانب سے 3 ارب ڈالر پاکستان کو موصول ہوگئے ہیں جبکہ سعودی عرب سے بھی ایک ارب ڈالر کی تیسری قسط رواں ہفتے سٹیٹ بینک کے اکاو¿نٹ میں منتقل ہوجائے گی۔دفترخارجہ نے ٹوئٹ میں بتایا ڈائریکٹرجنرل ابوظہبی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور گورنر اسٹیٹ بینک نے معاہدے پر دستخط کیے، ابوظہبی کی معاونت سے معاشی اور اقتصادی چیلنجز پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply