پاکستان نے بھارت کو شکست دے کرپہلا وہیل چیئر ایشیاء کرکٹ کپ جیت لیا

Spread the love

کھٹمنڈو(جے ٹی این آن لائن) پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر پہلا ایشیاء

وہیل چیئرکرکٹ کپ جیت لیا، نیپال میں ہونے والے ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور

بھارت کے درمیان کھیلا گیا۔ بھارت کی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے 211 رنز بنائے۔

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ہدف آخری گیند پر حاصل کیا۔ پاکستان کی جانب

سے محمد لطیف نے سنچری سکور کی۔

Leave a Reply